پاکستانی شیعہ خبریں

شعیہ علماء کونسل کی جانب سے جشن آزادی ریلی نکالی گئی

شیعہ نیوز (کراچی) جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن اور شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر "جشن آزادی ریلی” کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی امام بارگاہ شاہ خراسان سے مزار قائد تک نکالی گئی جسکی قیادت ایس یو سی کراچی کے صدر علامہ جعفر سبحانی اور جے ایس او کراچی کے صدر مبشر مہدی نے کی۔ جشن آزادی ریلی میں شرکاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء مزار قائد پر پہنچے اور فاتحہ خوانی کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کے مملکت پاکستان ایک عظیم نعمت و عطیہ خداوندی ہے، جسکی حفاظت ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔ ملّت جعفریہ آپریشن "ضرب عضب” میں مصروف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دہشتگردوں سے پاک پاکستان تمام لوگوں کی تمنّا ہے۔۔ جعفریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن اور شیعہ علماء کونسل کراچی ڈویژن کی جانب سے 14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر "جشن آزادی ریلی” کا انعقاد کیا گیا۔ ریلی امام بارگاہ شاہ خراسان سے مزار قائد تک نکالی گئی جسکی قیادت ایس یو سی کراچی کے صدر علامہ جعفر سبحانی اور جے ایس او کراچی کے صدر مبشر مہدی نے کی۔ جشن آزادی ریلی میں شرکاء کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔ ریلی کے شرکاء مزار قائد پر پہنچے اور فاتحہ خوانی کی۔ ریلی سے خطاب کرتے ہوئے مقررین نے کہا کے مملکت پاکستان ایک عظیم نعمت و عطیہ خداوندی ہے، جسکی حفاظت ہر شخص کی ذمہ داری ہے۔ ملّت جعفریہ آپریشن "ضرب عضب” میں مصروف پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے اور دہشتگردوں سے پاک پاکستان تمام لوگوں کی تمنّا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button