Uncategorized

نواز حکومت کے ہمیشہ کالعدم جماعتوں سے تعلقا ت رہے ہیں، قمر زمان قائرہ

شیعہ نیوز (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے نجی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اطلاعات ملی ہیں کے نواز حکومت نے کالعدم جماعتوں کے کارکناں سے رابطے کئے ہیں جو انقلاب اور آزادی مارچ پر حملہ کررہے ہیں، ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ نواز حکومت کے ہمیشہ کالعدم جماعتوں سے تعلقات رہے ہیں اور اس بات کو میڈیا تفصیل سے بیان کرے۔ اس موقع پر معروف اینکر پرسن مبشر لقمان نے انکشاف کیا کہ نواز حکومت کی جانب سے ڈاکٹر طاہری القادری کے مسللکی مخالف جماعتوں سے رابط کیا گیا ہے، جس سے اس بات کا خدشہ ہے کے نواز حکومت فرقہ وارانہ فسادات بھٹرکانہ چاہتی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button