پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹرندیم جعفری شہید
شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے علاقے کورنگی میں تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے ڈاکٹر ندیم جعفری شہید ہوگئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات کراچی کے علاقے کورنگی میں تکفیری دہشتگردوں کی کلنک پر فائرنگ سے شیعہ ڈاکٹر ندیم جعفری زخمی ہوئے تھے جو بعد از زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہوگئے ہیں،انکی نماز جنازہ آج امابارگاہ حسینی کورنگی میں بعد نماز ظہرین ادا کی جائے۔
واضع رہے کے کورنگی کراچی کے ان علاقوں میں سے ہے جہاں شیعہ ٹارگٹ کلنگ زور پکٹر چکی ہے،جبکہ سیکورٹی اداروں کی رپورٹ کے مطابق کالعدم جماعتوں کی جائے سکون بھی یہ علاقہ بناہوا ہے۔