پاکستانی شیعہ خبریں

عصمت اللہ معاویہ ایک حساس ادارے کا جاسوس تھا اور ہے، تحریک طالبان

شیعہ نیوز (پشاور) کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ابوبصیر نے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ تحریک طالبان کا غلط انتخاب تھا، اس نے خود کو مجاہد بناکر پیش کیا تھا۔ گزشتہ روز عصمت اللہ معاویہ کے پنجابی طالبان کی جانب سے پاکستان میں عسکری کارروائیاں ختم کرنے کے اعلان پر کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے، کالعدم تحریک طالبان کے کمانڈر ابو بصیر نے تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ عصمت اللہ معاویہ ایک حساس ادارے کا جاسوس تھا اور ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button