Uncategorized

جھنگ: نواز حکومت کی تکفیریوں کی ایماء پر شیعہ مسلمانوں کو دھمکیاں

شیعہ نیوز (جھنگ) جھنگ سے ملنے  والی اطلاعات کے مطابق گزشتہ دن مغل بادشاہ آل شریف نواز کی جھنگ آمد پر مقامی شیعہ مومنین کی کالعدم سپاہ صحابہ لشکر جھنگوی کے سرپرست نواز شریف کا استقبال نہ کرنے پر آل نواز کے گماشتوں کی مقامی شیعہ افراد کو برے نتائج کی دھمکی دی ہے ۔احسان فراماش نواز شریف کے گماشتے یہ بھول گے ان کا جھنگ کا ایم این اے شیخ وقاص اکرام علامہ ساجد علی نقوی کی اپیل پر یہا ں کے مقامی لوگوں نے  ووٹ دے کر کامیاب بنایا ہے، اور اب یہ شیعہ سیلاب سے متاثرہ مومنین کو امداد فراہم کرنے کے بجائے ان کو نواز شریف کا استقبال نہ کرنے پر دھمکیاں دے رہا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button