کالعدم دہشتگرد تنظیم سپاہ صحابہ کا سرپرست اعلی دہشتگرد مفتی رفیع عثمانی ہے
رپورٹ: عائشہ جیلانی
شیعہ نیوز (کراچی) کالعدم دہشتگرد گروپ سپاہ صحابہ کے سرپرست دہشتگرد مفتی رفیع عثمانی ہیں، حال ہی میں ادارہ تعمیر پاکستان نامی ایک فارم نے دہشتگرد اورنگزیب فاروقی کی مولانا مفتی دہشتگرد رفیع عثمانی کی بغل گیر ہوتے ہوئے تصویر شائع کی ہے، یہ تصویر 12 مارچ کو دارلعلوم کراچی میں تکفیری اورنگزیب فاورقی کے دورہ دارلعلوم کے موقع ہر لی گئی تھی۔ اس دورے کے دوران روان سال دہشتگردی کی کاروائیوں اور پیسوں کی لین دین کے حوالے سے معمالات طے کئے ہیں۔
شیعہ نیوز کی جانب سے یہ تصویر شائع کرنے کا مقصد قارئین اور سیکورٹی اداروں کے سامنے دہشتگردوں کے اصل سپورٹر کی جانب جانب توجہ دلاوانا ہے۔ کالعدم دہشتگرد تنظیم کے دیگر رہنمائوں کے ساتھ ساتھ اصل محرک یہ مفتی ہیں جو امن اور شرافت کا لبادہ اُڑھے بیھٹے ہیں۔ لیکن در پردہ یہ اصل دہشتگرد ہیں جہاں سے لوگوں کے قتل کے فتوی جاری کیئے جاتے ہیں اور ان پر کاروائی اورنگزیب فاروقی جیسے دہشتگرد لوگ کرتے ہیں۔
اسی دارلعلوم نامی مدرسہ سے (جو مدرسہ کم ٹرینگ سینٹر ہے) معروف سنی صوفی اسکالر ڈاکٹر شکیل اوج کے قتل اور مرتد ہونے کا فتوی جاری کیا گیا تھا، جیسے جھوٹ کے پرودگار رفیع عثمانی ملعون نے جھوٹلایا تھا۔ لیکن اس فتوی کی کاپی بھی اب سامنے آگئی ہے۔ لہدا سیکورٹی اداروں کے پاس اب کوئی جواز نہیں بناتا کے جو اسلام کے نام پر دھوکا دہی کرنے والے مفتی رفیع عثمانی کو ڈاکٹر شکیل اوج کےقتل سے مبرا قرار دیں۔