پاکستانی شیعہ خبریں

شوکت علی کثرت رائے سے آئی ایس او حیدرآباد ڈویژن کے نئے میرکارواں منتخب

شیعہ نیوز (اسکردو) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان حیدرآباد ڈویژن کے سالانہ ڈویژنل کنونشن میں  برادر شوکت علی کو حیدر آباد ڈویژن کا نیا ڈویژنل صدر برائے 2014-2015 منتخب کرلیا گیا۔ نومنتخب میر کارواں سے سابق محبین انچارج برادر اصغر نے حلف لیا اس موقع پر گزشتہ تنظیمی سال کے ڈویژنل صدر برادر سمیر مرزا بھی موجود تھے۔ یاد رہے کہ آج حیدر آباد ڈویژن کا 36واں سالانہ کنونشن قدم گاہ مولا علی حیدر آباد میں اختتام پذیر ہوا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button