دیوبندی طاہر اشرافی نشے کی حالت میں پکڑے گئے
شیعہ نیوز (لاہور) پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی نشے کی حالت میں میڈیا پر آن ائیر ہوگئے، جس نے انکے شرافت کے لبادے کو ایک بار پھر آشکار کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق ارسلان افتخآر کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کو ایک خط ارسال کیا گیا تھا اس سلسلے میں جب جیو نیوز نے مولانا طاہر اشرفی سربراہ پاکستان علماء کونسل کو جب آن لائن لیا تو جناب نشے کی حالت میں تھے، بظاہر معلوم ہوتا ہے کے تازہ تازہ شراب پی کر وہ جیو نیوز پر جلوہ گر ہوئے، اور نشئی حالت میں بیٹیوں کے متعلق ارسلان افتخار کے خط کا جواب قرآن و سنت کی روشنی میں دینے کا دعوی کیا، اس نشے کی ہی حالت میں انہوں نے قرآن پاک کی آیت بھی پڑھی جو سراسر توہیں قرآن ہے۔ اس ویڈیو میں واضع دیکھا جاسکتا ہے کہ علامہ طاہر اشرفی کی حالت غیر ہے جبکہ اینکر پرسن بھی اپنی مسکراہٹ نہ چھپا سکے۔
کہاں ہیں توہین قرآن اور رسالت (س) کے جھوٹے مقدموں پر قتل کا فتوی دینے والے دیوبندی مفتی، کہاں ہیں حنیف جالندھری ، طاہر القاردی کی نماز کو معذوری کی وجہ سے باطل قرار دینے والے دیوبندی طاہر اشرفی کی نشے کی حالت میں قرآن پاک کی تلاوت اور رسول اللہ (س) کے نام کو اپنی ناپاک زبان پر لینے پر خاموشی کیوں؟ اب کیوں یہ دیوبندی مفتی اور مدارس حرکت میں نہیں آتے صرف اس وجہ سے کہ طاہر اشرفی دیوبندی فرقے سے تعلق رکھتا ہے لہذا اب شرعی حدود اس پر ساکت ہیں۔؟
واضع رہے کہ طاہر اشرفی اس سے قبل بھی ایک غیر ملکی سفارت خانے واپسی پر شراب کے نشے میں دھت پائے گئے تھے۔ ایسے شخص کو اسلامی نظریاتی کونسل میں رکھا اور علماء کونسل کا سربراہ بنانا کہاں جائز ہے۔
واضع رہے کہ طاہر اشرفی اس سے قبل بھی ایک غیر ملکی سفارت خانے واپسی پر شراب کے نشے میں دھت پائے گئے تھے۔ ایسے شخص کو اسلامی نظریاتی کونسل میں رکھا اور علماء کونسل کا سربراہ بنانا کہاں جائز ہے۔