پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی، جسٹس مقبول باقر پر حملے کا مرکزی مجرم گرفتار

شیعہ نیوز (کراچی) کراچی سے چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس مقبول باقر پر حملے کا مرکزی مجرم دہشتگرد گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حساس اداروں نے کراچی کے علاقہ نارتھ ناظم آباد میں چھاپہ مار کر دہشتگرد کو گرفتار کیا، جس کے قبضے سے اسلحہ اور دھماکا خیز مواد برآمد کرلیا گیا۔ واضح رہے کہ چیف جسٹس ہائیکورٹ پر حملے کے مقدمے میں 2 تکفیری دہشتگرد ابوبکر عرف معصوم باللہ اور معاویہ گرفتار ہیں، جبکہ ملزم قاری امین مقابلے میں ہلاک ہوچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button