پاکستانی شیعہ خبریں
شہید علی عباس عابدی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی
شیعہ نیوز (کراچی) کراچی کے علامے واٹرپمپ کے قریب انچولی سوسائیٹی کے رہائشی علی عباس عابدی عرف نظر حسین شہید ہوئے، اطلاعات کے مطابق علی عباس عابدی کو واٹر پمپ پر تکفیری دہشتگردوں نے ٹارگٹ کرکے فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر شہید ہوگئے، انکی نماز جنازہ مسجد خیر العمل انچولی میں ادا کی گئی جبکہ تدفین وادی حسین قبروستان میں کی گئی۔