Uncategorized

اگر میں نادان ہوتا تو گلیوں میں لاشیں پڑی ہوتیں، علامہ ساجد نقوی

شیعہ نیوز (راولپنڈی) شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہنا ہے کہ لوگ مجھے سے کہتے ہیں کہ میں مطالبہ کروں، علامہ صاحب کا کہنا تھا کہ میں کس سے مطالبہ کروں؟ جہنیں تم ٹی وی پر ہاتھ ہلاتا دیکھتے ہو وہ مجھ سے زیادہ بے بس ہیں، یہ تو میں اپنی حکمت عملی اور طاقت کا استعمال کررہا ہوں اور معمالات چل رہے ہیں، اگر میں نادان ہوتا تو گلیوں میں لاشیں پڑی ہوتی اور ان تکفیریوں کا ہی پروگرام تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button