پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ علماء کونسل کی جانب سے دفاع تشیع و علماء کانفرنس، علامہ ساجد نقوی کا خطاب

شیعہ نیوز (کراچی) شیعہ علماء کونسل کی جانب سے کراچی میں دفاع تشیع و علماء کانفرنس منعقد کی گئی جس میں  علماء کرام اور ایس یو سی کے کارکنان نے بھرپور شرکت کی۔ جبکہ خصوصی شرکت شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ سید ساجد علی نقوی نے کی اور صدراتی خطاب کیا کانفرنس میں شیعہ علما کونسل کے مرکزی جرنل سیکریٹری حجتہ السلام علامہ عارف حسین واحدی، حجتہ السلام علامہ باقر نجفی، حجتہ السلام علامہ شیخ شبیر میثمی، حجتہ السلام علامہ شہنشاہ حسین نقوی اور  علامہ جعفر سبحانی نے بھی خطاب کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button