Uncategorized

مجالس و جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرینگے، ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں

شیعہ نیوز (حافظ آباد ، پنڈی بھٹیاں ) ڈی ایس پی پنڈی بھٹیاں محمد طاہر گجر نے محرم الحرام کے سلسلہ میں پولیس کے فلیگ مارچ کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایاکہ مجالس و جلوسوں کو فول پروف سکیورٹی فراہم کرینگے۔انہوں نے بتایاکہ جلالپوربھٹیاں،پنڈی بھٹیاں اور سکھیکی میں امام بارگاہوں اور مساجد کے ارد گرد سکیو رٹی کیمرے نصب کررکھے ہیں اور عاشورہ محرم کے جلوسوں کی گزر گاہوں میں بھی سخت سکیو رٹی انتظامات کئے گئے ہیں۔ہمارا مین کنٹرول روم ٹی ایم اے آفس ہو گا جہاں پوری تحصیل پنڈی بھٹیاں کی سکیو رٹی کی مانیٹرنگ کی جائیگی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Check Also
Close
Back to top button