پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ، ایم ڈبلیو ایم سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ مختار امامی کی شہداء کی قبور پر حاضری

شیعہ نیوز (کوئٹہ) مجلس وحدت مسلمین پاکستان صوبہ سندھ کے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ مختار احمد امامی نے کوئٹہ میں  گنج شہدا بہشت زینب (س) ہزارہ قبرستان میں شہدا کی قبور پر فاتحہ خوانی کی۔ اس موقع پر  ایم ڈبلیو ایم کوئٹہ ڈویژن کے سیکریٹر ی جنرل سید عباس علی ، کونسلر کربلائی رجب علی اور حسین علی بھی ساتھ تھے۔ واضح رہے کہ کوئٹہ میں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں اب تک دو ہزار سے زائد افراد جام شہادت نوش کرچکے ہیں  جس میں سے بیشتر کی قبریں بہشت زینب (س)  میں موجود ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button