Uncategorized
محرم الحرام باطل قوتوں کے سامنے کلمہ حق کہنے کا پیغام دیتا ہے، عظیم سلیمی
شیعہ نیوز (فیصل آباد) انجمن تاجران بیرون سول ہسپتال میاں محمد عظیم سلیمی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا مقدس مہینہ ہمیں باطل قوتوں کے سامنے کلمہ حق کہنے کاپیغام دیتاہے ۔ماہ مقدس میں ہمیں آپس میں اتحاد و یگانگت کی فضا کو پیداکرنا چاہئے ۔انہوں نے کہاکہ انتشار کی کیفیت سے امت مسلمہ کو ہمیشہ نقصان اٹھانا پڑا، مسلمان اسلام دشمن قوتوں کے مقابل متحد ہوجائیں اور کدورتوں و فرقہ واریت سے اجنتاب کریں۔