پاکستانی شیعہ خبریں

نواسہ رسولؐ نے حق وصداقت کیلئے جان دی، علامہ حسن ظفر نقوی

شیعہ نیوز (کراچی) علامہ حسن ظفر نقوی نے محرم الحرام کی چھوتی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کی بقا اور حفاظت کے لیے خانوادہ رسولؐ نے قربانیاں دیں،انکا کہنا تھا کہ باطل چاہے جتنے جتن کرلے حق و صداقت کے پیغام کو دبایا نہیں جا سکتا ،اسی فکر و فلسفے کی بقاءکےلیے نواسہ رسولؐ نے اپنی جان قربان کی آج ہمارے حکمرانوں کو اسی جرأت اور بہادری اور حوصلے کے ساتھ اپنی زندگیاں گزارنا ہوں گی۔ اسلامک ریسرچ سینٹر میں عشرہ محرم کی مجلس سے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تسلسل کے ساتھ اسلام کو بدنام کیا جارہا ہے اور ملک کو خانہ جنگی کی طرف دھکیلا جارہا ہے ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button