پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ میں یوم عاشور کو موبائل سروس معطل رکھنے کا اعلان

شیعہ نیوز (کوئٹہ) وفاقی وزارت داخلہ نے بلوچستان حکومت کی جانب سے یوم عاشور کے موقع پر موبائل سروس بند کرنے کی منظوری دیدی۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ و قبائلی امور بلوچستان نے وفاقی وزارت داخلہ کو یوم عاشورہ کے روز صبح 10 بجے سے رات 9 بجے تک موبائل فون سروس بند کرنے کی درخواست کی تھی، جو وفاقی وزارت داخلہ نے قبول کرلی۔ جس کے بعد یوم عاشورہ کو کوئٹہ سمیت دیگر اضلاع میں موبائل فون سروس معطل رہے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button