Uncategorized
شیعہ سیاستدان شہلا رضا کے بعد داعش کی ندیم افضل چن کو قتل کی دھمکی
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شیعہ سیاست دان اور پیپلز پارٹی کے رہنما ندیم افضل چن کو بھی دہشتگرد وہابی جماعت داعش کی جانب سے قتل کی دھمکی موصول ہوئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق منڈی بہاوالدین میں ندیم افضل چن کے ڈیرے کے باہر دھمکی آویز پوسٹر اس دہشتگرد جماعت کی جانب سے چپساں کیئے گئے ہیں، جبکہ ندیم افضل چن اور ان کے بھائی کو دھمکی آویز فون کال بھی موصول ہوئی ہیں۔ ندیم افضل چن نے اس حوالے سے پولیس کو تحریری طور پر آگاہ کردیا ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ کوئی بھی دھمکیوں کے ذریعے میرے مذہبی نظریات تبدیل نہیں کرسکتا۔