پاکستانی شیعہ خبریں

شیعہ دکاندار تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کوہاٹ میں تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شیعہ دوکاندار علی کو شہید کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق ہنگو سے تعلق رکھنے والے شیعہ دکاندر علی کو کل رات تکفیری دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کیا۔

علی کا تعلق ہنگو کے رئیسنہ گاوں سے تھا جو کوہاٹ میں کاروبار کی غرض سے گیا تھا جسے کل رات ملک دشمن بدنام زمانہ دہشتگرد تنظم سپاہ صحابہ کے دہشتگردوں نے فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔

شیعہ تنظمیوں اور رہنماوں کی جانب سے کوہاٹ میں شیعہ بزنس مین کی شہادت کی شیدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے خیبر پختونخوا حکومت کی نااہلی قرار دیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button