پاکستانی شیعہ خبریں

ڈی آئی خان، مجلس عزا کے دوران درخت خون کے آنسو رونے لگا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تونسہ شریف میں مجلس کے دوران درخت خون کے آنسو رونے لگا۔ تونسہ میں واقع امام بارگاہ حضرت امام حسین (ع) میں شہزادہ علی اکبر (ع) کی شہادت کی مجلس جاری تھی کہ شیشم کے درخت سے خون کے قطرے ٹپکنا شروع ہوگئے۔ قریب موجود افراد کے متوجہ کرنے پر مجلس میں موجود ذاکرین اور علماء کرام نے بغور دیکھا تو درخت کے ایک حصے سے خون نکل رہا تھا۔ خبر ملتے ہی تصدیق کیلئے مختلف شہروں کے لوگوں نے تونسہ کا رخ کرلیا۔ متعدد میڈیا کی ٹیمیں بھی موقع پر پہنچ گئیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button