پاکستانی شیعہ خبریں

کوئٹہ : تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شبیر حسین شہید

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) بلوچستان کے دارلخلافہ کوئٹہ کی معروف سڑک سریاب روڈ پر فائرنگ سے نتیجہ میں شیعہ جوان شاہد شبیر حسین شہید ہوگئے ہیں، اطلاعات کے مطابق کوئٹہ میں سپاہ صحابہ مینگل گروپ کی فائرنگ سے شیعہ جوان شبیر حسین ولد محمد خیر شہید ہوگئے ہیں۔

واضع رہے کہ کوئٹہ سپاہ صحابہ مینگل گروپ شیعہ ٹارگیٹ کلنگ میں ملوث ہے جو کھلے عام شیعہ قتل عام کا کئی بار اعتراف کرچکا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button