پاکستانی شیعہ خبریں

جنید جمشید کی توہین رسالت: تکفیری دیوبندی وہابی مولوی خاموش کیوں؟

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) اب کہاں گئے فتوے باز ملا، اب زبانیں کیوں بند ہوگئیں، کہاں گئے مفتی نعیم، کہاں گئے تقی عثمانی، کہاں گئے مولانا سلیم اللہ، کہاں گئے 30 لاکھ طلباء کے ذریعے پاکستان پر قبضے کی دھمکی دینے والے مفتی حنیف جالندھری، کہاں گیا توپ طاہر اشرفی، جواب دو اگر یہ کام کسی عیسائی یا ہندو نے کیا ہوتا تو کیا ایسی ہی خاموشی طاری ہوتی۔ یہاں یہ جملہ صادق آرہا ہے کہ گھر کو آگ لگی گھر ہی چراغ سے۔ ہم نے ہمیشہ کہا ہے کہ توہین رسالت کے قانون کو ہمیشہ فسادی ملاوں نے اپنی ذاتی مقاصد کے لئے استعمال کیا ہے اور اس کا استعمال ہمیشہ بے گناہوں پر ہی کیا گیا ہے۔

ازواج مطہرات کی حرمت کے نام بے گناہ مسلمانوں کا قتل عام کرنے والی کالعدم جماعتیں سپاہ صحابہ اور لشکر جھنگوی کیا اب جنید جمشید کو بھی کافر قرار دیں گی؟ ہمیں جواب چاہیئے۔

واضح رہے کہ جنید جمشید کی جانب سے کی جانے والی باتیں خود وہابی مصنفوں کی لکھی گئی کتابوں میں درج ہیں، اگر جنید جمشید یہ باتیں کرکے کافر ہیں تو ایسی کتابیں لکھنے والے دیوبندی وہانی مولوی کس طرح سے مسلمان ہوسکتے ہیں

ہمارا مطالبہ ازواج مطہرات اور رسول اللہ ص کی توہین کے مرتکب جنید جمشید سمیت تمام دیوبندی تکفیری وہابی ملاوں مفتی تقی عثمانی، مفتی نعیم، مولانا سلیم اللہ، توپ طاہر اشرفی، مفتی حنیف جالندھری و دیگر دیوبندی مدارس کے مفتیوں کو بھی گرفتار کیا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button