پاکستانی شیعہ خبریں

توہین رسالت: دارالافتاوی فیضآن شریعت نے جنید جمشید کو فتنہ پرور شخص قرار دیکر اسکے بائیکاٹ کا حکم دیدیا!!!

فتوی کا عکس

fatawa

 

واضع رہے کہ اس سے قبل پاکستان سنی تحریک علماء بورڈ کے ایک سو جید علماء کرام نے سوشل میڈیا پر جاری جنید جمشید کی توہین آمیز ویڈیو کہ جس میں رسالت ۂ اور حضرت عائشہ کی توہین کی گئی ہے کا نوٹس لیتے ہوئے جنید جمشید پر توہین رسالت ۂ کا مقدمہ درج کرنے اور انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے،جبکہ سنی علماء بورڈ نے جنید جمشید کے خلاف ملک گیر احتجاج کی کال بھی دی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button