Uncategorized

ملک میں جہاد کے نام پر دہشت گردی ہو رہی ہے، آصف علی زرداری

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) لاہور میں پیپلز پارٹی سوشل سروسز ونگ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ  جس طرح بھٹو کی سوچ کو ضیاالحق ختم نہیں کر سکے، اسی طرح طالبان دہشت گرد بے نظیر بھٹو کی سوچ کو کبھی ختم نہیں کر سکیں گے، جب کہ ہمیں ایسے شیطان کا سامنا ہے جس کا نہ سر ہے اور نہ پیر، اور جہاد کے نام پر جو دہشت گردی ہو رہی ہے اس میں مرنے اور مارنے والے دونوں ہی کلمہ پڑھتے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button