پاکستانی شیعہ خبریں

عامر لیاقت بھی جنید جمشید کے خلاف بھڑک اُٹھے، معاف نہیں کیا جائے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ)  بریلوی اسکالر ڈاکٹر عامر لیاقت نے توہین رسالت (ص) اور حضرت عائشہ پر جیو ٹیلی ویژن کے مارنگ شو میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بات دامن رسالت (ص) تک پہنچی ہے لہذا معافی قبول نہیں، غصے کی حالت میں عامر لیاقت نے دیوبندی مولوی جنید جمشید پر بھڑکتے ہوئے انہیں ولد زنا قرار دیتے ہوئے شعر پڑھا کہ جو ملبغ ہوکر عائشہ کا نہ ہو سکا میرا من کہتا ہے وہ فاحشہ کا ہوا۔

واضع رہے کہ جنید جمشید نے کچھ قبل توہین پر مبنی ایک ویڈیو فیس بک پر جاری کی تھی جس پر مسلمانوں نے اعتراض کرتے ہوئے شدید احتجاج کیا ہے، جبکہ عامر لیاقت حسین کی جانب سے جاری کیئے جانے والے بیان شریف لوگوں نے مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایک مہذب انسان کو اس طرح کے جمعلے کسی کے لئے استعمال نہیں کرنا چاہیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button