پاکستانی شیعہ خبریں

میں اس اللہ پر ایمان نہیں لاتا جس نے علی اور آل علی کو خلافت دی، اورنگزیب فاروقی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ نیوز خبر رساں ادارہ) سوشل میڈیا نے جہاں تاریخی حقائق کو واضع کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے وہیں نام نہاد اسلام و خاندان نبوت (ص) کے دشمنوں کے نظریات کو بھی اشکار کرنے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے، ان دشمن اہلیبت علیہ سلام کے نظریات جو دراصل کفر پر مبنی ہیں سے ثابت ہوتا ہے کہ تکفیریوں کو اسلام سے کوئی سروکار نہیں بلکہ انکا مقصد اہلیبت علیہ سلام کے پیروکاروں کے خلاف غلیظ پروپگنڈا کرنا ہے۔ حال ہی میں ایک پوسٹ نظروں سے گذری جس میں اورنگزیب فاروقی کے نام سے منسوب ایک پوسٹ نے اس دہشتگردوں گروہ کے اصل نظریات کو سمھجنے میں اہم کردار ادا کیا، یہ ملعون لکھتا ہے کہ میں اس اللہ پر ایمان نہیں لاتا جس نے علی اور آل علی کو خلافت دی۔

یہ وہی نظریات ہیں جو یزید ملعون کے تھے یزید کی بھی اصل دشمنی بنو ہاشم سے تھی یزید نے شہادت امام حسین ؑ پر اپنے کفریہ نظریات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ آج میں نے اُ حد کا بدلہ بنوہاشیم سے لے لیا۔ گویا آج کے دور کی یہ سپاہ یزید اپنے جد امجد یزید ابن معاویہ کی عکاس ہے۔

Farooqi

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button