پاکستانی شیعہ خبریں

کراچی: امامبارگاہ باب علم پر تکفیری دہشتگردوں کا کریکر حملہ، پولیس اہلکار زخمی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) کراچی سے موصول اطلاعات کے مطابق امریکی و سعودی پیسہ پر پلنے والی نام نہاد سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے کریکر حملہ کیا گیا ہے، اب سے کچھ دیر قبل یہ اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ کریکر حملہ امام بارگاہ باب علم نارتھ ناظم آباد پانچ اسٹار چورنگی کے مرکزی گیٹ پر کیا گیا ہے، اس کے نتیجے میں امام بارگاہ کی سیکورٹی پر موجود ایک پولیس اہلکار عمران ولد شبیر زخمی ہوئے ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button