Uncategorized

ملتان، آئی ایس او کے زیر اہتمام ’’یوم حسین ع‘‘ کی تقریب آج منعقد ہوگی

شیعہ نیوز (ملتان) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ملتان ڈویژن (انسٹیوٹ آف انجیئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی، این ایف سی آئی ای ٹی ) کے زیراہتمام سالانہ ”یوم حسین ع” کی تقریب آج دن 12 بجے تا 3 بجے کیمیکل ایگزامینیشن ہال میں منعقد ہوگی۔ ”یوم حسین ع” کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں۔ سالانہ ”یوم حسین ع” کی تقریب میں مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی رہنماء علامہ اعجاز حسین بہشتی (اسلام آباد)، مرکزی سیکرٹری سیاسیات مجلس وحدت مسلمین سید ناصر عباس شیرازی (لاہور)، معروف اہلسنت رہنماء اور اسسٹنٹ پروفیسر نشتر میڈیکل کالج ڈاکٹر صدیق خان قادری سمیت دیگر اساتذہ وطلبہ طالبات امام عالی مقام سید الشہداء کی بارگاہ میں نذرانہ عقیدت پیش کریں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button