پاکستانی شیعہ خبریں
کراچی: ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر تکفیری دہشتگردوں کا دستی بم حملہ
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ایس آئی یو ٹی کے رہنما ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر تکفیری دہشتگردوں کی جانب سے کل رات دستی بم حملہ کیا گیا ہے، اطلاعات کے مطابق گذشتہ رات کراچی کے پوش علاقے ڈیفنس میں انسانیت اور فرقہ وارانہ تعصب سے بالا تر ہوکر کام کرنے والے ایس آئی یو ٹی کے ڈاکڑ انور نقوی کے گھر پر حملہ کیا گیا ہے، جبکہ اطلاعات ہیں گذشتہ پانچ روز قبل بھی ڈاکٹر انور نقوی پر حملہ کیا گیا تھا۔