پاکستانی شیعہ خبریں

دہشتکرد صرف پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہے۔بردار محمد عباس

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کراچی ڈویژن کے صدر بردار محمد عباس نے پشاور میں ورسک روڈ پر واقع آرمی پبلک اسکول پر حملے کی بھرپور مذمت کرتے ہوئے کہا کہ یہ حملہ اس بات کا ثابت ہے کہ دہشتکرد صرف پاکستان کے دشمن نہیں بلکہ انسانیت کے بھی دشمن ہے۔انکے خلاف حتمی کاروائی کرنے کا وقت آگیا ہے۔ سانحہ پشاور میں شہید ہونے والے بچوں ، سیکورٹی ا ہلکاروں اور دیگرافراد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی شہدا ء کے ورثا کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button