پاکستانی شیعہ خبریں

پیریالو: پیام ولایت فاونڈیشن کے رہنما عباس شاہ تکفیری دہشتگردوں کی فائرنگ سے شہید

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سندھ دھرتی کو تکفیری دہشتگردوں نے ایک اور شیعہ جوان کے خون سے سرخ کردیا ہے، اطلاعات کے مطابق خیرپور پیریالو میں پیام ولایت فاونڈیشن کے رہنماء عباس شاہ کو کالعدم سپاہ صحابہ کے تکفیری دہشتگردی نے انکے گھر کے باہر فائرنگ کرکے شہید کردیا ہے۔ ذرائع کے مطابق عباس شاہ پیام ولایت فاونڈیشن سندھ کے صدر تھے۔ ماضی میں عباس شاہ آئی ایس او پاکستان سکھر ڈویژن کے صدر بھی رہے ہیں۔ انکی شہادت پر پیام ولایت فاونڈیشن نے تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button