پاکستانی شیعہ خبریں

چوہدری افتخار کی منظور شدہ عدالت تکفیری دہشتگردوں کو بچانے میدان میں آگئی

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سانحہ پشاور کے بعد متفقہ طور پر دہشتگردوں کو پھانسی دیئے جانے کے فیصلہ پر علمدرآمد کو روکوانے کے لئے سابق چیف جسٹس آف پاکستان چوہدری افتخار کی کمپنی میدان میں آگئی ہے، جس نے گذشتہ ادوار میں کئی دہشتگرد رہا کیئے جبکہ کئی کو عدالتی تحفظ بھی فراہم کیا۔ پنجاب سمیت سندھ میں بھی دہشتگردوں کے ڈیٹ ورانٹ کو انہیں افتخاری عدالتوں نے معطل کردیئے ہیں، سکھر میں ڈاکڑ علی رضا پیرانی کے قاتل لشکر جھنگوی کے دہشتگرد جنکو آج پھانسی دی جانے تھی چوہدری افتخار سے متاثر عدلیہ نے پھانسی کے فیصلہ کو باطل قرار دیدیا ہے۔ یہ دہشتگردوں کو عدالتی تحفظ نہیں تو کیا ہے؟؟
ہم مطالبہ کرتے ہیں جو بھی دہشتگردوں کو سپورٹ کررہا ہے چاہئے کوئی سیاست دان ہو وکیل ہو یا کوئی بیوروکیٹریٹ ان سب کو شامل تفش لایا جائے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button