پاکستانی شیعہ خبریں

سال 2014ء کا اختتام، سندھ بھر میں ملت جعفریہ کی ٹارگٹ کلنگ کے وقعات میں 148 افراد شہید ہوئے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) 2014ء کے سال کے اختتام پرقلندر کی سرزمین سندھ میں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں 148 افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے دیگر واقعات نے جہاں بے گناہ معصوم افراد کی جانیں لی وہیں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں بھی سندھ بھر میں 148افراد منصب شہادت پر فائز ہوئے۔ سب سے زیادہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات کراچی میں پیش آئے جہاں مختلف واقعات میں 141افراد دہشت گردوں کی فائرنگ کا نشانہ بنے، خیرپور میں 3 ، حیدرآباد میں 2 ، ہالا ناکہ اور شکار پور میں 1 , 1فرد نے جام شہادت نوش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button