Uncategorized

سال 2014ء ،پنجاب بھر میں 15 شیعہ افراد دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہوئے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) 2014ء کے سال کے اختتام پرپنجاب بھر میں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں 15 افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے دیگر واقعات نے جہاں بے گناہ معصوم افراد کی جانیں لی وہیں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں بھی پنجاب بھر میں 15افراد منصب شہادت پر فائز ہوئے۔ رحیم یار خان میں 3، فیصل آباد میں 2 ،اٹک، گجرات، ہالا ناکہ، حسن ابدال، اسلام آباد، خانیوال، لاہور، ملتان ، پنج گڑھ اور راجن پورمیں 1 , 1فرد نے جام شہادت نوش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button