پاکستانی شیعہ خبریں

سال 2014ء، صوبہ خیبر پختونخوا اور فاٹا میں 73 شیعہ افراد نے تکفیری دہشت گردوں کا نشانہ بنے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) 2014ء کے سال کے اختتام پرصوبہ بلوچستان بھر میں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں 73 افراد شہید ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دہشت گردی کے دیگر واقعات نے جہاں بے گناہ معصوم افراد کی جانیں لی وہیں شیعہ نسل کشی کے واقعات میں بھی خیبر پختونخوا اور فاٹا بھر میں 73افراد منصب شہادت پر فائز ہوئے۔ پشاور میں 24افراد دہشت گردی کا شکار ہوئے، پاراچنار میں 11، کوہاٹ میں 14، ڈیرہ اسماعیل خان میں 9، ہنگو میں 9، اورکزئی ایجنسی میں 3 افراد ، ایبٹ آبادمیں 2 افراد جبکہ ٹانک میں 1فرد نے جام شہادت نوش کیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button