جعفرطیار سے راہ فرار اختیار کرنے کے بعد مقلدینِ جعفر جتوئی نے جھوٹا پروپگنڈا شروع کردیا
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) مومینن کی آباد جعفرطیار سے راہ فرار اختیار کرنے والے نام نہاد غالی ذاکر جو شیعہ اثنا عشری عقائد کا دشمن ہے کے مقلدین نے اسکے فرار ہونے کے قصہ کو جھٹلانا شروع کردیا ہے، اطلاعات ہیں کہ جعفرطیار میں 5 رببیع الاول کو اس ذاکر نے مجلس پڑھنی تھی اس موقع پر علاقہ کے باشعور عوام نے اس سے دوران مجلس مناظرہ کرنے کا پلان ترتیب دیا تھا جسکی خبر اس ذاکر تک پہنچ گئی اور مجلس سے فرار اختیار کرلی۔ اس کے بعد سوشل میڈیا پر اس ذاکر جو خود کو مجتہد بھی کہلاواتا ہے کے مقلدین نے جھوٹا پروپگنڈا شروع کیا ہے کہ وہ جعفرطیار مجلس پڑھنے آ ہی نہیں تھا اس حوالے سے علاقہ کے مومنین کے زیر نظر پوسٹ اس جھوٹے پروپگنڈے کے رد میں ڈالی ہے جو مندرجہ ذیل ہے۔
زیر نظر تصویر میں جو تصویر فیس بک کے ایک پوسٹ کا اسکرین شارٹ ہے جس میں یہ صاحب یہ بتانا چاہ رہے ہیں کہ فیس بک پر جعفرجتوئی (فتنہ)کی جعفرطیا ر والی خبر جھوٹی ہے اُس دن کراچی میں جتوئی(فتنہ) کا کوئی پروگرام نہیں تھا اور جھوٹوں پر خدا کی لعنت کی ہے ،انکو یہ بتانا چاہتے ہیں کہ اِن شیعہ دشمنوں کی وفاداری میں اتنا آگے نہ جائیں کہ وہ تنہا رہ جائیں اب وہ مٹی اور پتھر کا دور نہیں دور جدید ہوگیا ہے لوگ با شعور ہوگئے ہیں،اب تم ایک فتنہ گر کو بچانے کیلئے جھوٹ بول کر ، فریب دے کر لوگوں کو اُلو نہیں بنا سکتے۔ہماری کسی مومن سے کوئی لڑائی نہیں ہر مومن ہمارے سر کا تاج ہے،لیکن اب انشاء اللہ کسی فتنہ اور اسکا ساتھ دینے والوں کو قوم نہیں بخشے گی۔(عون ومحمد چوک جعفرطیار،ملیر میں ابھی تک وہ چاکنگ نمایا ہے جس میں واضع طور پر جعفرجتوئی(فتنہ ) کی5ربیع الاول ،عون ومحمد چوک جعفرطیار آمد کے بارے میں واضع طور پر لکھا ہوا ہے،تصویر ملاحظہ کریں)، اب انکو سپورٹ کرنے کے بجائے اپنے آپ کو شیعہ دشمنوں کی سازش کے بچائیں۔
اہلیان جعفرطیار نے فرقہ واریت پھیلانے والے ذاکر کو مجلس پڑھنے سے روک دیا