پاکستانی شیعہ خبریں

شہدائے علمدار روڈ کی برسی کا پروگرام دس جنوری کو ہوگا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارے) شہدائے علمدار روڑ کی برسی کے حوالے سے مجلس وحدت مسلمین کی جانب سے کوئٹہ علمدار روڑ میں دس جنوری کو پروگرام منعقد ہوگا جسمیں پاکستان سے نامور علماء کی شرکت متوقع ہے

شب شہداء کے عنوان سے پروگرام شہادت امام حسن مجتبی(ع) اور رحلت رسول اکرم(ص) کی رات علمدار روڑ میں شہید ہونے والے اور زائرین امام حسین(ع) جو مستونگ میں شہید کردیے گئے تھے کی یاد میں منعقد کیا گیا ہے

پروگرام دس جنوری کو ساڑھے چھ بجے شہداء چوک پر منعقد ہوگا جسمیں علامہ اعجاز بہشتی اور دیگر خطاب فرمائیں گے, تمام مومنین اور مومنات کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button