مضامین
یزید مٹ گیا لیکن حسین (ع) زندہ ہے
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) ذیل میں دی گئی تصاویر کربلا معلیٰ کی ہیں جب صدام لعین کربلا معلیٰ پر اپنے بعثی فوجیوں کے ذریعے حملے کرتا اور کربلا میں روضہ امام حسین علیہ سلام کو مسمار کرنے کی کوشیش کرتا، لیکن صدام تو مٹ گیا لیکن حسین آج بھی زندہ ہے
ماضی (Past)
صدام حسین (یزید) کے مظالم
حال (Present)
خدا کا معجزہ
یزید مٹ گیا لیکن حسین ابن علی زندہ ہے