پاکستانی شیعہ خبریں

لال مسجد دہشتگردوں کی آمجگاہ ہے، ایم کیو ایم

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں واقع لال مسجد دہشتگردوں اور خودکش حملہ آوروں کی آماجگاہ بن چکی ہے، حکومت اس کی انتظامیہ کیخلاف فوری کاروائی کرے۔ میڈیا کو جاری بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا ہے کہ واہ میں خودکش دھماکہ کرنے والا شخص لال مسجد کا طالبعلم تھا، اس پر مولانا عبدالعزیز کو گرفتار کیا جائے۔ رابطہ کمیٹی کا کہنا ہے کہ حق پرست موقف پر واویلا کرنے والے بتائیں کہ مسجد کی انتظامیہ کی طرف سے دہشتگردی کی سرپرستی کا کیا جواز ہے؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button