مضامین

صادق شیرازی فرقہ شیعوں کا نام استعمال کرکے نیا دین پھیلارہا ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) نام نہاد برطانوی مرجع صادق شیرازی کا گروہ دین اسلام میں نئی بدعتیں ایجاد کرکے مکتب اہلیت علیہ سلام کو بدنام کرنے کی بھرپور کوشیش کررہا ہے، یہ گروہ لندن سے اپنا نیٹ ورک چلارہا ہے اور مکتب اہلیبت علیہ سلام کے حساس عقائد عزاداری اور مرجعیت میں بگاڑ پیدا کرنے کے درپہ پے۔ حال ہی میں سوشل میڈیا پر جاری صادق شیرازی کے فیس بک پیج پر ایک کیوبا کہ انکے سینٹر کی تصویر شائع ہوئی ہے جس میں کچھ لوگ ایک امام کے پیچھے نماز پڑھ رہے ہیں  جبکہ عین انکے پیچھے مردوں کی صف کے بعد کچھ خواتین بھی نماز کی صف میں ہیں، جبکہ اسلام میں خواتین کے لئے باجماعت نماز  میں مردوں اور عورتوں کے درمیاں پردہ کا حائل ہونا لازمی ہے، لیکن Mi6کے ایجنٹ مغربی کا پسندیدہ مذہب پیش کرنے میں اہم کردار ادا کرہے ہیں۔

لہذا مومینن سے گذارش ہے کہ وہ ان نام نہاد مرجع سے بھی ہوشیار رہیں، جسطرح ذاکروں اور عالموں کی صورت میں دشمن  کے ایجنٹ ملت کے درمیاں صفوں میں داخل ہوگئے ہیں اب اسی طرح سے مرجعیت کے خلاف ایک نیا محاذ مرجعیت کے نام پر کھڑا کردیا گیا ہے۔یہ بات بھی ذہن میں رہے کہ کچھ سال قبل خواتین کی جانب سے امامت کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا جس میں عورت نماز کی امامت کررہی تھی اور مرد و خواتین اسکے پیچھے نماز پرھ رہے تھے، علماء اہلیبت علیہ سلام نے اس فتنہ کی بھرپور مذمت کی تھی جسکے بعد وہ گروہ زیادہ سراہت نہیں کرسکا۔ یہ فتنہ بھی لندن سے شروع ہوا تھا، یہ سلسلہ باقائدہ دشمناں اسلام کی جانب سے شیعہ اور سنی دونوں فرقوں میں پیدا کیا گیا تھا۔ لہذا اسی لیے رہبر انقلاب اسلامی نے ایم آئی سکس، یعنی برطانوی خفیہ ایجنسی کے شیعہ ایجنٹ اور سی آئی اے کے سنی ایجنٹوں کو اسلام کا دشمن قرار دیا ہے۔

 

مخلوط نماز صادق شرازی کے فرقہ میں جائز ہے لیکن اسلام میں؟؟

Sherazi

 

10407209 835422976520635 2843624421112476219 n

یورپ میں خاتوں نماز کی امامت کرواتے ہوئے، جبکہ اسلام محمدی (ص) میں یہ منع ہے

Pg-07-Friday-prayers

10011525 987484651279406 7386074843135627644 n

 

لازمی پڑھیں

ہفتہء وحدت اور برطانوی شیعوں کی مزدوری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button