پاکستانی شیعہ خبریں
پروفیسر سبط جعفر اور پروفیسر شکیل اوج کا قاتل ایک ہے اور سیاسی جماعت سے ہے، اے آئی جی سندھ
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سندھ پولیس کے انسپکٹر جنرل غلام تھیبو نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا سندھ پولیس نے شیعہ معروف مرثیہ خوان، گورنمٹ کالج کے پروفیسر سبط جعفر زیدی اور جامعہ کراچی کے پروفیسر شکیل اوج کے قاتل کو گرفتار کرلیا ہے، سندھ پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں ماہرین تعلیم کا قاتل ایک ہی ہے اور اپنا تعلق سیاسی جماعت سے بتاتا ہے، پولیس کے مطابق گرفتارملزم کو تفتیش میں رکھا ہوا ہے ۔