پاکستانی شیعہ خبریں
شکار پور: دھماکے کی ذمہ داری دہشتگرد کالعدم جماعت جند اللہ نے ذمہ داری قبول کرلی
شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبرر ساں ادارہ) صوبہ سندھ کے شہر شکار پور کی ایک امام بارگاہ میں دھماکے کے نتیجے میں کم از کم 55 افراد ہلاک ہوگئے ہیں جب کہ دھماکے کی ذمہ داری جنداللہ نے قبول کر لی ہے، دھیان رہے کہشکارپور کے علاقے لکھی درکی ایک امام بارگاہ کربلا معلیٰ میں نماز جمعہ کی ادائیگی کے دوران دھماکا ہوا، جس میں 55 افراد شہید ہوئے ہیں۔