پاکستانی شیعہ خبریں

کالعدم سپاہ صحابہ کی ریلی نکلی تو آج پھر وزیر اعلیٰ ہاوس پر دھرنا دیں گے، جبران ناصر

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبرر ساںا دارہ) سول سوسائیٹی کے رہنما جبران ناصر نے کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اگر آج کالعدم سپاہ صحابہ کی جانب سے ریلی نکالی گئ تو ایک بار پھر سول سوسائیٹی وزیر اعلیٰ ہاوس پر دھرنا دیے گی، جبران ناصر کا کہناتھا کہ حکومت نے معاہدہ کیا تھا کہ کالعدم تنظیوں پر پابندی لگائی جائے گی اورانکے خلاف کاروائی کی جائے گی، لیکن کالعدم جماعت کی جانب سے آج حکومتی اعلان کو رد کرتے ہوئے ریلی کا اعلان کیا گیاہے، سول سوسائیٹی نے حکومت کو متنبہ کیا کہ اگر ریلی نکلی اور حکومت کی جانب سے اسے روکا نہ گیا تو وہ آج ایک بار پھر شام میں دھرنا دیں گے۔،پریس کانفرنس میں معروف صحافی خرم زکی اور سول سوسائیٹی کے ارکان بھی موجود تھے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button