پاکستانی شیعہ خبریں

سانحہ شکار پور کا ماسٹر مائنڈ عثمان سیف اللہ کوئٹہ میں ہلاک

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) شکارپور میں مسجد کربلا معلی دھماکہ کا ماسٹر مائنڈ عثمان سیف الشیطان کوئٹہ میں ساتھی سمیت واصل جہنم ہوگیا ہے، اطلاعات کے مطابق عثمان سیف اپنے ساتھی سمیت کوئٹہ میں مفرور تھا، ایف سی نے کاروائی میں عثمان اپنے ساتھی سمیت جہنم کی طرف کوچ کرگیا ہے، ذرائع کا کہنا ہے کہ عثمان سیف کا تعلق کالعدم لشکر جھنگوی/سپاہ صحابہ سے ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button