پاکستانی شیعہ خبریں

آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دینے کا فیصلہ

شیعہ نیوز (پشاور) وفاقی حکومت نے سانحہ پشاور کے شہداء کو اعزازات دینے کا فیصلہ کیا ہے، ایوارڈز دینے کیلئے وزیراعظم نے صدر مملکت کو ایڈوائس بھیج دی۔ ترجمان وزیراعظم ہاؤس کے مطابق پشاور آرمی پبلک اسکول کے شہداء کو ستارہ شجاعت اور تمغہ امتیاز دیا جائے گا۔ 16 دسمبر کے سانحے میں شہید ہونیوالے 122 طلبہ، 2 اساتذہ اور 20 اسٹاف ممبرز کو ایوارڈز دیئے جائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button