مضامین

عراق میں سنت عبدالعزیزی کی پیروی جاری ہے

شیعہ نیوز(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) دین میں سنت پیغمبر(س)انسان کو انسانیت کا درس دینے کے لئے بتائی جاتی رہی ہے، لیکن پاکستان سے شروع ہونے والی ایک نئی سنت یزیدوں کو جنگ سے فرار ہونے کے لئے سیکھائی جارہی ہے، جس میں ایک مجاہد کسی طرح میدان جنگ سے فرار ہوسکتا ہے، ویسے تو میدان جنگ سے فرار ہونے کی روایت اسلام کی عمر کی ہے لیکن حالیہ پاکستان میں مولاناعبدالعزیز (برقعہ ) کا میدان جنگ سے بھاگنے کا عمل کافی معروف ہوا ہے اور اب دنیا بھر کے دہشتگرد مجاہدین میدان جنگ سے فرار ہونے کے لئے سنت مولانا عبدالعزیزی پر عمل کرتے ہیں۔

Burqa

اس سنت پر عمل کرنا زیادہ مشکل نہیں بس آپکو زنانہ لباس پہنانا ہوگا، چہر ے پر میک اپ کرنا ہوگا، جسمانی خدوخال تبدیل کرنے ہونگے اور اپنی آواز کو صنف نازک کی آواز میں تبدیل کرنا ہوگا، اور پھر آپ تیار ہیں میدان سے فرار ہونے کے لئے۔ لیکن سنت مولانا عبدالعزیزی میں ایک مسئلہ یہ ہے کہ فرار کے وقت آپ مجاہدین اسلام کے ہاتھوں گرفتار ہوجائیں گے، جسے کے لال مسجد سے فرار ہوتے ہوئےمولانا برقعہ گرفتار ہوگئے تھے۔ عراق و شام میں بھی کئی ایسے داعشی دہشتگرد گرفتار ہوئے ہیں جو زنانہ لباس پہن کر فرار ہونے کی کوشیش کررہے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button