مضامین

کالعدم سپاہ صحابہ سوشل میڈیا کو فرقہ واریت پھیلانے کے لئے استعمال کررہی ہے

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سوشل میڈیا پر کالعدم سپاہ صحابہ /اہلسنت والجماعت کے پیجز شیعہ مسلمانوں کے خلاف غلیظ پروپگنڈا کررہے ہیں تو دوسری طرف فرقہ واریت کو ہوا دینے کے لئے بھی جھوٹی خبر یں پوسٹ کررہے ہیں ،جسکی ایک مثال کالعدم سپاہ صحابہ کا فین پیجز جس پر بھار ت میں ریپ کیس کے ملزم کی عوام کے ہاتھوں پٹائی کو اہلسنت پر شیعہ مسلمانوں کے مظالم بناکر پیش کرنے کو شش کی

گئی ،لیکن تصویر میں ایک بھارتی کمپنی کی وال چاکنگ نے انکے اس پروپگنڈے کو ناکام بنادیا ۔

لیکن ہمارا سوال یہ ہے کہ دہشتگردوں کی حقیقت بتانے پر پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اٹھارٹی کتنی بار شیعہ پیجز کو بلاک کرچکی ہے لیکن اب تک ان دہشتگردوں کی جانب سے فرقہ واریت کو ہوا دینے والے ان پیجز کو بند نہیں کیا جاتا، یہ پی ٹی اے میں موجود ان دہشتگردوں کے حامیوں کی شیعہ دشمنی کا واضع ثبوت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button