مضامین

سعودی حکومت نے مصر وپاکستان سے مدد مانگ کر شرک کا ارتکاب کیا

شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) سعود عرب کی امریکہ نواز حکومت نے یمن پر حملے کے سلسلے میں مصر، اردن، پاکستان، ترکی اور دیگر ممالک سے مدد مانگ کر شرک کا ارتکاب کیا ہے سعودی وہابیوں کو تو اللہ تعالی سے مدد مانگنی چاہیے تھی لیکن معلوم ہوگیا ہے کہ سعودی وہابی شرک کا ارتکاب خود کرتے ہیں اور الزام دوسروں پر لگاتے ہیں جبکہ یمنی مسلمان موحد ہیں جو اس جنگ میں صرف اور صرف اللہ تعالی سے مدد مانگ رہے ہیں۔

سعودی عرب کی حکومت عملی طور پر شرک کا ارتکاب کررہی ہے کیونکہ اس کا جتنا ایمان امریکہ پرہے اتنا اللہ تعالی پر نہیں ہے سعودی حکومت خطے میں امریکی اشاروں پر اسلامی ممالک میں عدم استحکام پیدا کرکے اسرائيل کو مضبوط بنا رہی ہے۔ لیکن سعودی عرب کی خائن اور ظالم و جابر حکومت کو ایک دن اپنے ہولناک اور بھیانک جرائم کا حساب دینا پڑےگا۔ اور سعودی عرب کے درہم و دینار کے لالچی ممالک آل سعود کو اللہ تعالی کے قہر اور غضب سے ہرگز نہیں بچا سکیں گے۔

ya allah madad

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button