مضامین

اسرائیل کے خلاف جنگ نا کرنے کی وہابی/سعودی منطق ، غور سے پڑھیں لیکن ہسنا منع ہے!!

پاکستان کی وہابی سوچ کو سوشل میڈیا پر بڑھاوا دینے والے ایک فیس بک پیج نے یمن پر سعودی عرب کے حملے کے بعد عالم اسلام کی جانب سے سعودی عرب پر تنقید اور اسرائیل پر حملہ نا کرنے کے طعنے کا جواب کچھ اس طرح دیا ہے جسیے پڑھ کر افسوس کے ساتھ ساتھ ہنسی بھی آرہی ہے۔ لہذا آپ بھی یہ وہابی سعودی منتطق پڑھیں اور دیگر لوگوں تک بھی اس وہابی اسلام دشمن سوچ کو پہنچائیں۔

 

1111

The-Power-of-Laughter

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button