Uncategorized
ہمیں سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے، کٹ مرنے کیلئے تیار ہیں، سراج الحق
شیعہ نیوز (پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) جماعت اسلامی پاکستان کےامیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ پاکستان اور ترکی کے وزرائے اعظم ملکر سعودی عرب اور یمن میں مصالحت کا راستہ نکالیں، جنگ بہت بڑی تباہی کا نام ہے، ہمیں سعودی عرب کی سلامتی عزیز ہے، حرمین شریفین کی حفاظت کی ذمہ داری پوری امت مسلمہ کی ہے، حجاز مقدس کی حرمت اور ناموس پر دنیا بھر کے مسلمان کٹ مرنے کیلئے تیار ہیں۔